تیزرفتار ڈمپر کی رکشے کو ٹکر تین افراد شدید زخمی

جمعرات 6 دسمبر 2018 22:44

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) تیزرفتار ڈمپر کی رکشے کو ٹکر تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

لاہورروڈ برجیاں سٹاپ کے قریب ڈمپر نے مسافر رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں رکشہ میں سوار وارث عطاء اللہ اور ندیم احمد شدید زخمی ہو گئے وقوعہ کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو 1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں