Chiniot News in Urdu

News about Chiniot City چنیوٹ شہر کی خبریں - Read Local Chiniot News and Breaking Chiniot News on UrduPoint Local section of Chiniot City. Full coverage of Chiniot Pakistan including photos, videos and more.

چنیوٹ کی تازہ ترین خبریں

چنیوٹ میں بھی گندم کی خریداری کے لیے پاسکو سنٹر کا قیام عمل میں لایا ..

پیر 6 مئی 2024 17:30

چنیوٹ میں بھی گندم کی خریداری کے لیے پاسکو سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے،چوہدری محمد نعیم

چنیوٹ میں بھی گندم کی خریداری کے لیے پاسکو سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے ،حکومت چنیوٹ کے کسانوں کیساتھ سوتیلا سلوک نہ کرے کسان خوشحال ہو گا تو ملک خوشحال ہو گا ۔ان خیالات کا اظہار سماجی کارکن چوہدری ... مزید

ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

پیر 6 مئی 2024 17:30

ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس ٹیموں نے مختلف علاقوں سے منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث4منشیات فروش ملزمان ... مزید

ڈکیت گینگ کے دو ملزمان  گرفتار  ، لاکھوں مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز ..

پیر 6 مئی 2024 17:30

ڈکیت گینگ کے دو ملزمان گرفتار ، لاکھوں مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کی ہدایت پر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر ساجد محمود نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے دو ملزمان کوگرفتار ... مزید

تھانہ کوٹ وساوا پولیس نے  دو مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا

اتوار 5 مئی 2024 19:00

تھانہ کوٹ وساوا پولیس نے دو مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کی ہدایت پر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹ وساوا سب انسپکٹر محمد ضیاء نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں ... مزید

تھانہ محمد والا کے علاقہ میں آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا ،ڈرائیور سمیت ..

اتوار 5 مئی 2024 19:00

تھانہ محمد والا کے علاقہ میں آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا ،ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی

لالیاں جھنگ روڈ تھانہ محمدوالا کے علاقہ کے علاقہ اڈا شیخن پر آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا جس سے ٹینکر میں موجود دو افراد شدید زخمی ہو گئے جن کی شناخت 42سالہ محمد سرفراز ولد محمد شریف سکنہ فیصل آباد اور ... مزید

چنیوٹ، کار اور موٹرسائیکل میں تصادم   ،موٹرسائیکل سوار  شخص جاں بحق

ہفتہ 4 مئی 2024 20:28

چنیوٹ، کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ،موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

چنیوٹ میں تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم سے موٹرسائیکل سوار 30سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو1122کے مطابق بھوآنہ جھنگ روڈ بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل ... مزید

چنیوٹ،اخوت فاؤنڈیشن اور فاسٹ یونیورسٹی کے مابین  ایم او یو پر دستخط ..

ہفتہ 4 مئی 2024 20:15

چنیوٹ،اخوت فاؤنڈیشن اور فاسٹ یونیورسٹی کے مابین ایم او یو پر دستخط کئے گئے

نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹراینڈ ایمرجنگ سائینسز چنیوٹ فیصل آباد کیمپس میں تعلیمی سیشن خزاں 2020اور بہار 2023کے طلباء میں میڈل تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ... مزید

چنیوٹ،پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کے 8 جواری گرفتار کر لیے

ہفتہ 4 مئی 2024 19:30

چنیوٹ،پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کے 8 جواری گرفتار کر لیے

چنیوٹ تھانہ سٹی پولیس نے جواء کے اڈہ پر ریڈ کر کے 8 جواریوں کو داؤ پر لگی رقم سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ سب انسپکٹر ... مزید

عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ اور شریعت محمدی کی اساس اوربنیاد ..

جمعہ 3 مئی 2024 18:31

عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ اور شریعت محمدی کی اساس اوربنیاد ہے،قا ری شبیر احمدعثمانی

انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مولانا قا ری شبیر احمدعثمانی نے مرکزی جا مع مسجد نور اسلام چناب نگر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ اور ... مزید

سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن میں شہریوں کو بروقت راہنمائی اور جدید ..

جمعہ 3 مئی 2024 18:22

سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن میں شہریوں کو بروقت راہنمائی اور جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی اوچنیوٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن رجوعہ کا وزٹ کیا۔ دوران وزٹ شہریوں کو جدید تقاضوں کے مطابق فراہم کردہ پولیس سروسز کے طریقہ کار کو چیک کیا۔دوران وزٹ پولیس اسٹیشن کی ... مزید

چنیوٹ ، ماہ اپریل میں گرانفروشوں کو 19 لاکھ کے جرمانے ، 498 دکاندارگرفتار

جمعرات 2 مئی 2024 21:02

چنیوٹ ، ماہ اپریل میں گرانفروشوں کو 19 لاکھ کے جرمانے ، 498 دکاندارگرفتار

ماہ اپریل میں گرانفروشوں کو 19لاکھ کے جرمانے ،498دکاندار گرفتار ، مہنگے داموں اشیاء خردونوش فروخت کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد آصف ... مزید

چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن ..

جمعرات 2 مئی 2024 21:02

چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن رجوعہ کا وزٹ شہریوں کو جدید تقاضوں کے مطابق فراہم کردہ پولیس سروسز کے طریقہ کار کو چیک کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن رجوعہ کا وزٹ کیا۔ دوران وزٹ شہریوں کو جدید تقاضوں کے مطابق فراہم کردہ پولیس سروسز کے طریقہ کار کو چیک کیا ۔دوران وزٹ پولیس اسٹیشن ... مزید

چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب

جمعرات 2 مئی 2024 21:02

چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے ۔ پولیس ٹیموں نے مختلف علاقوں سے منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث6منشیات فروش ملزمان ... مزید

چنیوٹ، یوم مزدور پر ریلی

بدھ 1 مئی 2024 22:57

چنیوٹ، یوم مزدور پر ریلی

حکومت مزدور دشمن ایجنڈے پر کام کرتے ہوئے مہنگائی کر رہی ہے آج کے دور میں مزدور فاقہ کشی پر مجبور ہے :ریلی کے شرکاء تفصیلا کے مطابق دنیا بھر میں آج مزدور ڈے منایا گیا اسی طرح چنیوٹ بھی محنت کشوں کی ... مزید

گاڑیوں میں اوور لوڈنگ اور ان کورڈ گاڑیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائے ..

بدھ 1 مئی 2024 22:56

گاڑیوں میں اوور لوڈنگ اور ان کورڈ گاڑیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا

ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے کہا ہے کہ گاڑیوں میں اوور لوڈنگ اور ان کورڈ گاڑیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وائلیشن کرنے والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف روزانہ کی بنیاد پرکاروائیاں جاری ہیں ، تفصیلات ... مزید

غیر معیاری سلنڈر فروخت کرنے والی 8 دکانیں سیل

بدھ 1 مئی 2024 18:17

غیر معیاری سلنڈر فروخت کرنے والی 8 دکانیں سیل

ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس کی طرف سے ڈی کینٹنگ اور غیر معیاری گیس سلنڈر فروخت کرنے اور آئل ایجنسی کے غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف شکنجہ مزید سخت کردیا گیا، سول ڈیفنس ... مزید

تمام ریونیو افسران اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں اور ریکوری کے ..

منگل 30 اپریل 2024 20:44

تمام ریونیو افسران اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں اور ریکوری کے اہداف کو مقررہ وقت پر یقینی بنائیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو اچنیوٹ لطاف حسین انصاری کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ الطاف حسین انصاری نے ریونیو افسران کو آبیانہ، میوٹیشن فیس، ایف بی آر، زرعی انکم ٹیکس ریکوری، ... مزید

کرنٹ لگنے  کے باعث  ڈمپر ڈرائیور جاں بحق ،  ایک شخص جاں بحق

منگل 30 اپریل 2024 19:38

کرنٹ لگنے کے باعث ڈمپر ڈرائیور جاں بحق ، ایک شخص جاں بحق

ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرانے کے باعث کرنٹ لگنے سے ڈمپر ڈرائیور جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122کے مطابق فیصل آباد روڈ رجوعہ موڑ مینڈر پر ڈمپر سروس کے دوران ڈمپر کی باڈی ہائی وولٹیج تاروں ... مزید

چنیوٹ،رکن صوبائی اسمبلی سردار سید ذوالفقار علی شاہ کی زیرنگرانی کھلی ..

منگل 30 اپریل 2024 19:38

چنیوٹ،رکن صوبائی اسمبلی سردار سید ذوالفقار علی شاہ کی زیرنگرانی کھلی کچہری کا انعقاد

رکن صوبائی اسمبلی سردار سید ذوالفقار علی شاہ نے منگل کے روز اپنے حلقے کے عوام کے مسائل سننے کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ انہوں نے کسانوں کے مسائل سنے اور انہیں حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ اس ... مزید

چنیوٹ کی سیاسی ، سماجی و ادبی شخصیات کا مشترکہ اجلاس،  بنیادی سہولیات ..

منگل 30 اپریل 2024 19:38

چنیوٹ کی سیاسی ، سماجی و ادبی شخصیات کا مشترکہ اجلاس، بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ

چنیوٹ شہر کی سیاسی ، سماجی و ادبی شخصیات کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر ہیومن رائٹس اینڈ ویلفیئر کونسل رجسٹرڈ شوکت علی آزاد ایڈووکیٹ،منتظم اعلیٰ ایوان عابد تمیمی ڈاکٹر زاہد یاسین،چئیرمین ... مزید

Load More