چنیوٹ شہر اور گردو نواح کے علاقوں میں شدید دھند

ہفتہ 16 جنوری 2016 14:31

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء)چنیوٹ شہر اور گردو نواح کے علاقوں میں شدید دھند ٹریفک کی روانگی انتہائی متاثر حد نگاہ دس میٹر راہ گئی تفصیلات کے مطابق چنیوٹ شہر شدید دھند کی لپیٹ میں رہا جس کے باعث شہر کی مین سٹرکوں پر ٹریفک کی روانگی انتہائی متاثر رہی نیشنل ہائی وے حکام کے مطابق حد نگاہ دس میٹر تک راہ گئی تھی

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں