پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کرکے 6ماہ سے زائد عرصہ تک ذخیرہ رکھا جاسکتاہے، ترجمان محکمہ زراعت
منگل 23 اپریل 2019 14:57
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ موٹے تنے والے پیاز کے ایسے گٹھے جو مکمل طور پر پک کر تیا ر نہ ہوئے ہو ں ان کو ذخیرہ نہ کیا جائے ۔
انہوںنے کہا کہ اگر پیاز کی فصل کو دیر سے برداشت کیا جائے تو اس میں عمل تنفس بڑھنے اور درجہ حرارت زیادہ ہونے سے اس کا رنگ اور معیار متاثر ہوتا ہے۔انہوںنے کاشتکاروں کو مزید ہدائت کی کہ جب پیاز کو برداشت کر لیا جائے تو اسے فوری طور پر ذخیرہ کرنے کی بجائے دو تین دن تک سایہ دار اور ہوا دار جگہ میں ہی پڑا رہنے دیا جائے تاکہ وہ اچھی طرح خشک ہو جائے ۔انہوںنے کہا کہ اس دوران پیاز کو پانی لگنے سے بچایا جائے کیونکہ پانی لگنے سے پیاز کے گلنے کا عمل شروع ہو سکتا ہے جس سے کاشتکاروں کو مالی نقصان پہنچنے کا بھی احتمال رہتا ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاشتکاروں کو کریلے اور موسم گرما کی دیگر سبزیات سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کامشورہ
محکمہ موسمیات کی آئندہ 3 روزدرجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی
فیصل آباد،پولٹری فارمرزکو موسم گرما کے دوران مرغیوں کو بیماریوں سے بچائو کے لئے شیڈز کی صفائی، ایئر ..
پاسپورٹ آفس فیصل آباد،ایجنٹوں اور ٹاؤٹ مافیا کیخلاف 4 مقدمات درج کر لیے گئے
موسم گرماکے دوران جیلوں میں قیدیوں کو پینے کے ٹھنڈے پانی، پنکھوں سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے ..
کریلے اور موسم گرما کی دیگر سبزیات سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت
لیوپس بیماری کاعالمی دن کل منایا جائے گا
فیصل آباد ،دھان کے کاشتکاروں کو نیاب اور رائس ریسرچ ا نسٹی ٹیو ٹ کا تصدیق شدہ بیج کاشت کرنے کی ہدایت
فیسکو کابجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید35 بجلی چور پکڑے گئے
ٹیکنالوجی میں جدت سے مکئی کی پیداوار میں کئی گنا اضافہ ہوگیاہے،ڈاکٹر اقرار احمد خان
محکمہ زراعت کی کماد کے کاشتکاروں کورواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے اورمناسب آبپاشی ..
محکمہ آبپاشی کپاس کی کاشت کے علاقوں کو مطلوبہ ضرورت کے مطابق پانی فراہم کررہا ہے، ترجمان محکمہ انہار
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی مذمت
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف