Articles of Faisalabad
فیصل آباد شہر کے مضامین
-
میئر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد ویڈیو سکینڈل کی زد میں
فیصل آباد کی بلدیاتی سیاست ان دنوں ویڈیو لیکس کی زد میں ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے نومنتخب میئر ملک عبدالرزاق ان دنوں ویڈیو لیکس کی زد میں آئے ہوئے ہیں اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے میئر کے انتخاب کے موقع پر ووٹ حاصل کرنے کے لئے ووٹروں کے ضمیر کو خریدا ہے۔
ہفتہ مارچ - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں لیگی گروپوں کے مابین چیئرمین ضلع کونسل اور سٹی میئر کے امیدواروں کاالیکشن دنگل جاری!
چیئرمین کیلئے چوہدری زاہد نذیر،میاں قاسم ،جنید ساہی اورسٹی میئر کیلئے رزاق ملک ،محمد یوسف شیخ کا مقابلہ متوقع!
ہفتہ ستمبر - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرسٹ ہسپتالوں کیخلاف مقدمات کے بعد کارروائی روک دی گئی
فیصل آباد میں چند ماہ قبل جب صحت اور صفائی کے معاملات پر حکومت پنجاب نے نظر کرم ڈالنی شروع کی اور مختلف ہوٹلوں ،چائے اور ریسٹورنٹس وغیرہ کے خلاف کریک ڈاوٴن شروع ہوا تو ایک مرحلے پر فیصل آباد میں ٹرسٹ ہسپتالوں کے خلاف
بدھ دسمبر - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں اقتدار کی جنگ
فیصل آباد کے میئر، ڈپٹی میئرز، چیئرمین ضلع کونسل اور دیگر مخصوص نشستوں کے لئے صوبائی وزیرقانون و بلدیات رانا ثناء اللہ خاں اور سابق میئر چوہدری شیرعلی کے گروپوں کے مابین اندرون خانہ اپنی بالادستی کے لئے کھینچاتانی جاری ہے
بدھ دسمبر - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عبدالباسط کی سزائے موت کے خلاف انسانی حقوق کے اداروں کی اپیل
ایمنسٹی کے مطابق پاکستان نے گذشتہ ایک برس کے دوران 299 افراد کو پھانسی کی سزا دی ہے۔عبدالباسط سزائے موت کی سزا کے بعد جیل ہی میں فالج کے حملے کے شکار ہوگئے تھے اور ان کا نچلا حصہ بیجان ہوگیا تھا۔ وہ اب بھی چلنے پھرنے سے قاصر ہیں
جمعرات نومبر - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد۔۔زاہد نذیر ن لیگ کے ٹکٹ کیلئے پر تولنے لگے
فیصل آباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بہت سارے برج الٹ گئے اوراراکین اسمبلی کے بیٹے ‘ بھائی ‘ بھتیجے ‘ بھانجے اور قریبی عزیز و اقارب کو بھی کارکنوں نے شکست سے دو چار کردیا ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر اور رکن قومی اسمبلی میاں فاروق
جمعہ نومبر - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارٹی تنظیموں کی جانب سے بلدیاتی امیدواروں کی حتمی فہرستیں نہ بن سکیں
سیاسی جوڑ توڑ اور کردارکشی کا کھیل جاری۔۔۔۔ ہوس اقتدار میں تمام”سیاسی چوہدری“ بندہ نواز بننے کے دعویدار
جمعہ ستمبر - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کریڈٹ کارڈ ، دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
سر۔۔۔ میں نے ایک کریڈٹ کارڈ بنوا لیا تھا ، تین لاکھ کا ، پہلے چند ماہ تو بہت مزا آیا ، بیوی اور بچوں کو لے خوب گھومے ، اسی کے لون پر موٹر سائیکل بھی لے لی ، پھربیوی کی بہن کی شادی تھی ، بیگم کے کہنے پر جی بھر کے شاپنگ بھی کر لی
ہفتہ اگست - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پاور لومز انڈسٹری کیلئے حیات نو
دہشت گردی اور دہشت گردوں کے دھماکوں سے فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری بستر مرگ پر دکھائی دیتی تھی وہ تیزی سے نہ صرف صحت یاب ہو رہی ہے بلکہ فیصل آباد کے تاجروں کے ہاتھوں سے جو مارکیٹ جبری چھین لی گئی تھیں اب واپس انہی ہاتھوں میں آ رہی ہے
ہفتہ اگست - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات، ن لیگ دھڑوں میں تقسیم
اگر پنجاب اسمبلی لوکل گورنمنٹ ایکٹ ترمیمی بل پر اپنی مہرثبت کر دیتی ہے تو پاکستان کی انتخابی تاریخ میں مرحلہ وار بلدیاتی الیکشن کا یہ پہلا تجربہ ہو گا۔ سیاسی جماعتیں اس مجوزہ قانون کو قبول کرتی ہیں یا سپریم کورٹ میں چیلنج کرتی
جمعہ جولائی - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تینوں بڑی جماعتیں دھڑے بندی کا شکار
پاکستان کی انتخابی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادو ں پر ہو رہے ہیں اور جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کسی سیاسی جماعت حتیٰ کہ پاکستان کی بڑی اور عوامی پارٹیاں مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ نہیں
پیر جولائی - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد… پولیس تبادلوں میں سیاسی مداخلت کا الزام
سی پی او ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کو ڈی آئی جی بنا کر ان کا فیصل آباد سے تبادلہ کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ شیخوپورہ کے ڈی پی او افضال احمد کوثر کو فیصل آباد پولیس کی کمان سونپ دی گئی ہے۔
ہفتہ مئی - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں پاکستان کے سب سے بڑی ایئرپورٹ کا مجوزہ منصوبہ!
کینال ایکسپریس وے کے کنارے 32مربع اراضی پر تعمیر ہو گی۔۔۔۔ ایئرپورٹ فیصل آباد کے علاوہ لاہور اور گردونواح کے اضلاع کے عوام استعمال کر سکیں گے
ہفتہ فروری - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد پٹرول کی باری
ہفتہ رفتہ کے دوران پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پٹرول پمپوں پر گاڑیوں، موٹرسائیکلوں، رکشاوٴں، ویگنوں اور بسوں کی قطاریں لگی رہیں، پٹرول پمپوں پر پٹرول کم اور خجل خواری زیادہ ملی
جمعہ جنوری - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محاذ آرائی اور کشیدگی کاذمہ دار کون؟
سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ حکومت کی طرف سے دانش مندی اور سیاسی تدبر سے کام لیا جاتا تو پی ٹی آئی کی طرف سے 31اگست سے پہلے تک کے مذاکرات میں طے پانے والے نکات سے اس کا سلسلہ دوبارہ اسی جگہ سے بحال ہوسکتا تھا
جمعہ دسمبر - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کافیصل آباد شواور قبل زمینی حقائق
پی ٹی آئی کی جانب سے باقاعدہ احتجاجی پروگرام واضح نہیں بتایا جارہا جبکہ اکثر پی ٹی آئی عہدیداران سے رابطے میں بھی مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔ فیصل آباد میں کمزوری کی ایک وجہ مقامی جماعت میں دھڑے بندیاں ہیں
اتوار دسمبر - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محرم الحرام اور امن عامہ کی صورتحال
محرم الحرام کی آمد کے باوجود پنجاب بھر میں امن و امان کی صورت حال انتہائی مخدوش ہے۔ ہر روز مختلف شہروں اور مقامات پر درجنوں کے حساب سے ڈاکے پڑ رہے ہیں
جمعہ اکتوبر - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے مانچسٹر میں دس عارضی مویشی منڈیاں لگ گئیں
شہر کو دوسرے علاقوں سے ملانے والی سڑکوں پر بھی جانوروں کا اژدھام۔۔۔۔ ان دس منڈیوں کے علاوہ بھی شہر کو دوسرے شہروں اورعلاقوں سے ملانے والی سڑکوں اور شاہراہوں پر قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت ہوتی رہتی ہے
بدھ اکتوبر - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد کو بگ سٹی کا درجہ دینے کی تیاریاں
ان دنوں فیصل آباد میں ایک پولیس کانسٹیبل عمران احمد جو دس سالوں سے ڈی سی او آفس میں بطور گن مین تعینات ہے۔ اس کے بارے میں کروڑوں روپے کا سکینڈل سامنے آیا
ہفتہ جون - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا سونامی فیصل آباد کو بہالے جائے گا؟
حالات مڈٹرم انتخابات کی طرف جارہے ہیں تو آئین نہیں وفاق کو خطرہ ہوگا عمران کو اسٹیبلشمنٹ خان کا رانا ثناء اللہ کا طعنہ جمہوری طرز عمل سے دھونا ہوگا
ہفتہ مئی - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
فیصل آباد کی خبریں
-
ِ 6سال سے زیرالتوافارن فنڈنگ کیس کاقانون کے مطابق فیصلہ ہوناچاہئے،چوہدری فقیرحسین ڈوگر
-
متحدہ ایپکاپاکستان کے قیام سے سرکاری ملازمین کے مسائل ہوں گے ، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایپکاپنجاب
-
… فیصل آباد چیمبر کے مطالبے پر وزیر اعظم کا یارن کی درآمد پر 5فیصد کسٹم ڈیوٹی بھی واپس لینے کی یقین دہانی
-
لله* 19 جنوری کو اسلام آباد میں الیکشن چوری کا پہلا ثبوت عوام کے سامنے خود بولے گا ،مفتی فضل الرحمن ناصر
-
لله* فیصل آباد ، زمیندار کا ملازمت چھوڑنے پر نوجوان ک پر مسلح ساتھیوں کے ہمراہ سنگل سے باندھ کر تشدد
مزید خبریں
فیصل آباد کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.