افقی زرعی ترقی اور کاشتکاروں کو درپیش مسائل کے مقامی حل تلاش کرنے کے لئے زرعی سائنسدانوں اور ماہرین کو عملی اقدامات لینے ہوں گے
عمر جمشید منگل 21 ستمبر 2021 17:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بنیادی فصلات کے حوالے سے جدید طریقہ کاشت کو رواج دینے کے لئے زرعی یونیورسٹی میں ڈیمونسٹریشن کا قیام عمل میں لائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ زرعی ملک ہونے کے باوجود اربوں روپے کی اجناس درآمد کی جا رہی ہیں جو کہ ہمارے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کو مستحکم بنیادوں پر استوار کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی اور طریقہ کاشت کو رواج دیا جا رہا ہے تاکہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافے اور فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔ ڈائریکٹر آفس آف دی ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن ڈاکٹر ظہیر احمد ظہیر نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی میں اربوں روپے کے تحقیقی منصوبہ جات پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ کسانوں کی مشکلات اور زراعت کو درپیش مسائل کو حل کیا جا سکے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..
فیصل آباد،کاشتکاروں کو بینگن کی فصل کومختلف بیماریوں سے بچائو کے لئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت
بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی خدمات کا سلسلہ جاری رہے گا،ڈائریکٹر سٹوڈنٹس کلب برطانیہ
گزشتہ چندسالوں میں مختلف فصلوں، پھلوں، سبزیوں کی بہترین صلاحیت کی حامل90 کے قریب اقسام متعارف کروائی ..
محکمہ لائیو سٹاک کی جانوروں کو خشک چارے کے ساتھ تازہ چارہ اور محکمہ کا تیارکردہ نمک ومنرل مکسچر دینے ..
کسان گندم کا بیج سٹور کرنے سے قبل اسے سیڈ گریڈر کے ذریعے صاف کروا لیں،ڈاکٹر خالد اقبال
محکمہ زراعت نے زیادہ کپاس اگاؤ معیشت بڑھاؤ مہم کا آغاز کر دیا
جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس
ہلال احمر کا عالمی دن کل (بدھ کو) منایا جائے گا
فیصل آباد، بجلی بند رہے گی
موسم گرما کے دوران مختلف بیماریاں سبز مرچ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں،ترجمان پلانٹ پروٹیکشن
تھیلی سیمیا کا عالمی د ن کل منایاجائیگا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے