محکمہ رزاعت ( توسیع ) کا تاندلیانوالہ میں چھاپہ،جعلی کھاد کے 60 بیگز بر آمدکرلئے
ہفتہ 28 نومبر 2015 13:55
تاندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) محکمہ رزاعت ( توسیع ) نے تاندلیانوالہ میں چھاپہ مار کر جعلی کھاد کے 60 بیگز قبضہ میں لیکر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ای ڈی او زراعت چوہدری عبدالحمید کی زیر نگرانی چھاپہ مار ٹیم نے تاندلیانوالہ میں 60 بیگز میں 3 ہزار کلو گرام جعلی جپسم اور ڈی اے پی کھاد قبضہ میں لے کر تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دی اور موقع سے دو افراد کو پکڑ کر ان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد،نوسربازوں نے شادی کروانے کا جھانسہ دیکر ریٹائرڈ فوجی سے 5لاکھ روپے ہتھیا لئے
فیصل آباد، پرانی دشمنی کی بناء پر مشتعل افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو لہولہان کر دیا
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
فیصل آباد، رحم دل ڈکوئوں نے غریب سبزی فروش کو لوٹنے کے بعد رقم، موبائل فون واپس کردیا
فیصل آباد، زہریلی گولیاں کھانے سے جاں بحق تاجر حارث اقبال کے قتل کے الزام میں سوترمنڈی تاجر باپ بیٹوں ..
فیصل آباد، غیرت کے نام پر مشتعل بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا
جماعت اسلامی کے نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن17مئی کوفیصل آباد آئیں گے
فیصل آباد : مقدمہ قتل کی ناقص تفتیش ، نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری کا معاملہ
کھاریاں کے بعد خواجہ سرائوں کی فیصل آباد میں بھی پولیس پریلغار
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم
کاشتکاروں کو 20 مئی سے دھان کی منظورشدہ اقسام کی کاشت کیلئے تیاریاں مکمل کرنے کی سفارش
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات