ڈجکوٹ میں زیا دتی کے بعد مقتول طا لب علم کا قا تل دوست نکلا ڈرا ما ئی انداز میں نعش برآمد کروا دی ملزمان نے جرم کا اعتراف کر لیا

جمعہ 19 جنوری 2018 17:18

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء)ڈجکوٹ میں زیا دتی کے بعد قتل ہو نے والے طا لب علم کا قا تل دوست نکلا ڈرا ما ئی انداز میں نعش بھی برآمد کروا دی ملزمان نے جرم کا اعتراف کر لیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ ہفتے ڈجکوٹ کے علاقہ 243ر ب میں زیا دتی کے بعد قتل ہو نے فیضان کے قاتل اس کے اپنے دوست منور عرف یو ریا اور مدثر ہی نکلیدونوں نے اپنے جرم کا اعتراف کر تے ہو ئے میڈ یا کو بتا یا کہ دونوں نے مقتول کے ساتھ زیادتی کی اور پھر اپنا جرم چھپا نے کے لیے گلا دبا کر قتل کیا اور گڑ ھا دبا کر دبا دیا اور ڈرا ما ئی انداز میں پو لیس کو نعش بھی برآمد کروا دی پو لیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں