برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، فیسکو

بدھ 23 جنوری 2019 18:54

فیصل آباد 23 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) :فیسکو کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث25جنوری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے نیو سبزی منڈی ،FAG،کمال فیبرکس ،لونا،ملک آباد،الفرید اور کمال سپننگ فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پارکو اور سلطان نگر فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے جنرل ہسپتال اور جلال سٹریٹ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن مالڑی اور پی روڈ فیڈر 132کے وی چک جھمرہ دری روڈگرڈسٹیشن فیڈر سے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں