تاندلیانوالہ؛زہریلی کھیر کھانے سے 22افراد کی حالت غیر

جمعہ 17 مارچ 2023 19:06

تاندلیانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2023ء)تاندلیانوالہ میں زہریلی کھیر کھانے سے خواتین اوربچوں سمیت بائیس افراد کی حالت غیرہوگئی۔

(جاری ہے)

زہریلی کھیر کھانے سے خواتین اوربچوں سمیت 22 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیوحکام کے مطابق متاثرین میں 7 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں