100اور 1500روپے ما لیت کے قومی انعا می با نڈز کی قرعہ اندازی کل (15مئی) ہو گی

منگل 14 مئی 2024 22:11

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء)100اور 1500روپے ما لیت کے قومی انعا می با نڈز کی قرعہ اندازی کل (15مئی) ہو گی ،100رو پے والے اسٹو ڈنٹس با نڈ کا پہلا انعا م 7لا کھ رو پے کا ایک ،دوسرے انعا م میں 2لا کھ رو پے کے تین جبکہ تیسرے انعا م میں 1000روپے کے 1199انعا مات جبکہ 1500روپے والے قو می انعا می با نڈز کا پہلا انعا م 30لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعا م میں 10لاکھ رو پے کے تین جبکہ 18500روپے کے 1696انعا ما ت کا میا ب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے،100روپے ما لیت کے قومی انعا می با نڈز کی قرعہ اندازی لا ہو ر اور 1500 روپے ما لیت کے قومی انعا می با نڈز کی قرعہ اندازی کرا چی میں ہو گی ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں