پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں خا ندانوں کا عا لمی دن کل منا یا جا ئے گا

منگل 14 مئی 2024 22:11

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں خا ندانوں کا عا لمی دن آج منا یا جا ئے گا ، اس دن کا مقصد خا ندا نوں کی اہمیت کو اجا گر کرنا ہے ، خا ندا نوں کا عا لمی دن ایک صحت مند اور متوازن خا ندانوں کی اہمیت کو فروغ دیتا ہے ، اس دنکی مناسبت سے مقا می ،قو می اور بین الاقوامی سطح پر تقریبات کا اہتما م کیا جاتا ہے ،ان تقریبات میں ورکشاپس ،سیمینار ز اور سرکاری اہلکاروں کیلئے پا لیسی اجلاس ،مباحثو ں ،پوسٹر سازی اور آگاہی کے پروگراموں کا اہتمام وغیرہ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں