غربت اورگھریلو حالات سے دل برداشتہ نو جوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خو د کشی کر لی

ہفتہ 18 مئی 2024 22:44

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2024ء)غربت اورگھریلو حالات سے دل برداشتہ نو جوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خو د کشی کر لی ، اطلاع ملتے ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچ گئی ، آن لا ئن کے مطا بق خا لد میڈیکل سکو ل جھمرہ روڈ کے قریب چک نمبر 202رب کا رہا ئشی 20سالہ عرفان ولد شوکت نے گھریلو حا لا ت سے دل برداشتہ ہو کر گلے میں پھنڈا ڈا ل کر خو دکشی کر لی ، اطلا ع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے مو قع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد لا ش لوا حقین کے حوا لے کر دی ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں