ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت میں نومبرکے دوران 47784 مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی گئی، ماہانہ رپورٹ

پیر 10 دسمبر 2018 13:30

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت میں نومبر 2018کے دوران ضلع بھر اور دیگر اضلا ع سے 47784 مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی گئی ۔ہسپتال کے ایم ایس فرما ن اللہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس عرصہ کے دوران ہسپتال میں 1044بڑے ا ٓپریشن ،4786 چھوٹے آ پریشن ، 1575ایکسر ے ،2486 الٹراسائونڈ،52 انفلوئنزا جبکہ 159کیسز کو ریفر کر دیا ۔

اس کے اعلا وہ گزشتہ ماہ کے دوران 10530لیب ٹیسٹ ، 550 ای سی جی،91 ڈائیلا سز کئے گئے۔

(جاری ہے)

ڈسٹر کٹ ہسپتال گلگت کے ماہوار رپور ٹ میں بتا یا گیا ہے کہ جو لا ئی کے مہینے میں ہسپتال میں 367 بچوں کی پیدا ئش ہو ئی ہے جبکہ4 اموات ہو ئی ہے اس طرح 91 ایم آر آئی ،161سٹی سکین،1518ایکسرے ،24 سی سیکشنز ، 1210دانتوں کی کیسز ، 4 ہیڈ انجریز ، 66آر ٹی اے ایس ، 250ای سی ایچ او ، 100ای ٹی ٹی ،13 ای این ٹی آ پریشن ،76ایپنڈ کس،8 ایم ڈی آر،40 آنکھوں اور 6وینٹی لیٹر ،21169آئوٹ ڈور اور2922 ان ڈور کیسز مو صول ہو ئے ۔ اسی طرح گزشتہ ماہ نو مبرمیں کل47784 مریضوں کا ڈسٹر کٹ ہسپتال گلگت میں علا ج کیا گیاہے

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں