جامعہ سندھ، بوائز ہاسٹلز میں ری الاٹمنٹ کیلئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 21 فروری 2021ء تک توسیع

بدھ 20 جنوری 2021 23:51

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2021ء) جامعہ سندھ جامشورو کی انتظامیہ کی طرف سے بوائز ہاسٹلز میں ری الاٹمنٹ کیلئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 21 فروری 2021ء تک توسیع کر دی گئی ہے، ایڈمنسٹریٹیو افسر بوائز ہاسٹلز جامعہ سندھ کی طرف سے جاری سرکیولر کے مطابق بوائز ہاسٹلز میں رہنے والے طلبہ 21 فروری تک دوبارہ الاٹمنٹ کیلئے فیس جمع کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں