ڈپٹی کمشنر حیدرآباد طارق قریشی نے سرکاری ہسپتال پریٹ آباد کا اچانک دورہ ، مریضوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا
بدھ 24 اپریل 2024 22:35
(جاری ہے)
انہوں نے ہسپتال میں سہولیات کی فراہمی کے مجموعی معیار کا بھی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں ادویات کی عدم دستیابی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صفائی اور ایمبولینسز کی عدم بحالی پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ غریب مریضوں کی سہولت کے لئے تمام ضروری سہولیات مہیا کرے۔اس موقع پراے ڈی پی اینڈ ڈی حیدرآباد ڈاکٹر حنا علی شیخ بھی موجود تھیں۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گ* حیدرآباد پولیس کا منشیات، گٹکا و مین پوری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
ف* حیدر آباد ، 30 سالوں سے پینے کے پانی کی عدم فراہمی کی شکایت کاازالہ کردیاگیا
ًحیدرآباد، گورنمنٹ مونو ٹیکنک انسٹیٹیوٹ پریٹ آباد کی انسٹیٹیوٹ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس
سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے سندھ بھر میں ہونے والے سیکنڈری ا سکول ٹیچر بی پی ایس 16 کے سائنس کٹیگری ..
ٰحیدرآباد، پنیاری پولیس کا دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان پیپلز پارٹی آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے،شازیہ مری
حیدرآباد ایئر پورٹ سے چور کھار دار تاریں چور ی کر کے لے گئے
گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن ایند ریہیبلیٹیشن سینٹر کوٹڑی میں سالانہ تقریب ِتقسیمِ انعامات
سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا
ڈی آئی جی پی شہید بے نظیر آباد کا سانگھڑ میں ضلع کے پولیس افسران سے اجلاس، محکمہ پولیس کے آپریشنل کام ..
تنواب شاہ میں ھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر 8 مئی کو آگاہی کانفرنس منعقد کی جائے گی، شہریار گل میمن
ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا ضلع میں مختلف ترقیاتی سکیموں کا معائنہ
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر