زین العابدین میمن کلکٹر /ڈپٹی کمشنر حیدرآباد تعینات

جمعہ 17 مئی 2024 22:55

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء)زین العابدین میمن کو کلکٹر / ڈپٹی کمشنر حیدرآباد تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ سابق ڈی سی طارق قریشی کو ایڈیشنل سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں