والدہ کی تلاش کے لیے دلچسپ اشتہار دینے والے شخص کو ماں مل گئی
اشتہار دینے والے ڈاکٹر ذیشان سبحانی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر مذاق بننے کے باوجود بھی ہمت نہ ہاری اور پھر میری والدہ نے خود مجھ سے رابطہ کیا۔جب ہم ملے تو والدہ نے مجھ پر فخر کیا اور ماں سے مل کر میرے دل کو بھی قرار آ گیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 1 دسمبر 2018 16:42
(جاری ہے)
جس کے بعد سوشل میڈیا پر اشہتار دینے کے والے کے خلاف منفی باتیں کی گئیں۔
صارفین نے کہا کہ ایسی تعلیم کا کیا فائدہ جو ماں باپ کی اہمیت بھلا دے۔کچھ صارفین نے کہا کہ والدہ کو اکیلا چھوڑا ہی کیوں تھا جو ان کے تلاش کرنے کے لیے اشتیار دینے کی نوبت آئی،تاہم اب ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ذیشان نامی شخص کو ان کی والدہ مل گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ذیشان نامی شخص کا کہنا ہے کہ بچپن میں گھریلو ناچاقی کی وجہ سے والدین کی علیحدگی ہو گئی۔والدہ نے دوسری شادی کر لی اور وہ اپنی پھو پھو کے ہاں پلے بڑھے۔بچپن میں سوتیلے والد کی رویے کی وجہ سے وہ والدہ سے نہیں مل سکتے تھے اور بعد میں میڈیکل کی تعلیم کےلیے انگلینڈ چلے گئے۔ڈاکٹر ذیشان کا کہنا ہے کہ انہوں نے والدہ کو بہت تلاش کیا تاہم بعد میں انہیں اشتہار اخبارات میں دینا پڑا۔ان کی والدہ کسی دور میں عزیز آباد میں رہائش پذیر تھے اور بلیوں کو کھانا کھلانے کی وجہ سے ان کا نام ' بلی والی آنٹی' کے نام سے مشہور تھا۔وہاں بھی ڈھونڈا تو پتہ چلا کہ وہ کہیں اور شفٹ ہو چکی ہیں۔سوشل میڈیا پر ہونےو الے منفی پراپیگنڈے کے بعد بھی میں نے ہمت نہ ہاری اور پھر ایک دن والدہ نے خود مجھ سے رابطہ کیا اور جب میری والدہ سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھ پر بہت فخر کیا۔والدہ سے مل کر بے چین بیٹے کو قرار آ گیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سلام اور حریت فکر ..
وفاقی حکومت نےڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو وفاقی سیکرٹری وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق تعینات کردیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کی ملاقات
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ تحائف کی فروخت سے متعلق درخواست پر پٹیشنر کے وکیل کو 7 دنوں میں رجسٹرار آفس ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی درآمد کے حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
آئیسکونے مختلف علاقوں میں جمعہ کو بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد پولیس کی "نشہ اب نہیں "تحریک جاری
اسلام آباد پولیس کا تھانہ سبزی منڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن
اسلام آباد،موٹر سائیکل چوری کی میں ملوث منظم گر وہ کے تین ارکان گرفتار
آزاد میڈیاعالمی مسائل اجاگر کرنے،جعلی خبریں ، توہمات دور کرنے و معاشرے کی جانب سے نگران کے طور پر کام ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد