گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ایبٹ آباد کی طالبات و اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بدھ 15 مئی 2024 12:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ایبٹ آباد کی طالبات و اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ایبٹ آباد کی طالبات اور اساتذہ کو خوش آمدید کہا جبکہ ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں