قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے 17 ستمبر 2018ء کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کی مصدقہ کاپی ایوان میں پیش

پیر 17 دسمبر 2018 22:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے 17 ستمبر 2018ء کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کی مصدقہ کاپی ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

وزیر مملکت حماد اظہر نے صدر مملکت کے خطاب کی مصدقہ نقل ایوان میں آئین کے آرٹیکل کی شق 3 کے تحت ایوان میں پیش کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں