پمز ہسپتا ل میں نر سنگ دا خلے کے لیے انٹر و یو مکمل، سلیکشن کا مر حلہ شروع

جلد نر سنگ کی نئی کلا سز کا آ غا ز بھی شروع کر دیا جا ئے گا

منگل 20 نومبر 2018 23:46

سلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2018ء)پمز ہسپتا ل میں ہو نے وا لے نر سنگ کے دا خلے کیلئے آنیوالے سٹو ڈ نٹس کے انٹر و یو مکمل ہو نے کے بعد ان کی سلیکشن کا مر حلہ شروع ہو چکا ہے جلد ہی نر سنگ کی نئی کلا سز کا آ غا ز بھی شروع کر دیا جا ئے گا نر سنگ سکو ل کی پر نسپل غز ا لہ اقبا ل اور ایگز یکٹو ڈا ئر یکٹر را جہ امجد پو می کے مطا بق جن سٹو ڈنٹس کے دا خلے نہیں ہو ئے ان کے وا لد ین دیگر اہم عہد یدارون سیا سی اثر رسو خ کا استعما ل کر تے ہو ئے سفا ر شا ت اور بلیک میل کر رہے ہیں ہم نے آ ج تک جو بھی سٹو ڈ نٹس کی سلیکشن کی ہیں وہ میر ت پر ہیں کسی کے دبا ؤ میں آ نے وا لے نہیں ہیں جلد ہی نئی کلا سیں بھی شروع کر دی جا ئیں گی اس حوا لے سے پر نسپل ڈا کٹر غز ا لہ نے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ہے،جن لو گو ں کے دا خلے نہیں ہو ئے ان کو اگلے سا ل مو قع دیا جا ئیگا ،سفا ر شا ت یا بلیک میل کر نا مسا ئل کا حل نہیں۔

۔۔۔۔ذیشان کمبوہ

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں