اپوزیشن کے ممبر آصفہ بی بی سے ڈرتے ہیں

جمعہ 19 اپریل 2024 22:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) اپوزیشن کے ممبر آصفہ بی بی سے ڈرتے ہیں،اپوزیشن کے اراکین ڈرتے ہیں ایک نہتی لڑکی سے ،ہم آمرو ں کے مقابلے کرتے ہیں ہم جنگل کے بندروں سے ڈرنے والے نہیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں