قومی اسمبلی میں بھنگ کا کنٹرول و انضباطی اتھارٹی آرڈیننس 2024 پیش

پیر 13 مئی 2024 22:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) قومی اسمبلی میں بھنگ کنٹرول و انضباطی اتھارٹی آرڈیننس 2024 پیش کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے آرڈیننس ایوان میں پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں