ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سیدال خان کی ’’فتح ٹو‘‘ گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور سائنسدانوں کو مبارکباد

بدھ 15 مئی 2024 20:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سیدال خان نے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم ناقابل تسخیر دفاع کی جانب اہم پیش قدمی ہے، پوری قوم کو اپنی مسلح افواج اورسائنسدانوں پر فخر ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں