قومی اسمبلی کااجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی

بدھ 15 مئی 2024 20:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) قومی اسمبلی کااجلاس (کل )جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیاگیا۔ بدھ کو ایوان میں پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے صدرمملکت کے خطاب پربحث جاری رہی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

بعدازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس (کل )جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں