حکومت نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفیکیشن جاری کردیا، پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15.39 روپے،ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 7.88 روپے کمی
بدھ 15 مئی 2024 23:50
(جاری ہے)
وزارت خزانہ کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15.39 روپے فی لیٹرکمی کردی گئی ہے جس کے بعد فی لیٹرپیٹرول کی قیمت288.49 روپے کم ہوکر273.10روپے ہوگئی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 7.88 روپے کمی کے بعد274.08 روپے فی لیٹرہوگئی۔نئی قیمتوں کااطلاق 16 مئی سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کارحجان ہے، اوگرانے بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے رحجان کے تناظر میں صارفین کیلئے قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے
پاکستان چین کی زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی پیداوار اور ان کی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ..
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا سابق رکنِ قومی اسمبلی مولانا قاضی عصمت اللہ کی وفات پر دلی دکھ ..
عدت میں نکاح کیس میں سزائوں کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لئے مقرر کرنے اور بشری بی بی کی سزا معطلی کے لئے ..
اسلام آباد ہائی کورٹ ، وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لئے سات دن میں تاریخ طلب
کشمیر سپر لیگ کا مقصد کشمیری نوجوانوں کا ٹیلنٹ بین الاقوامی سطح پر اجاگر کروانا ہے، چیئرمین احمد خان
پی ٹی آئی حکومت سے سیاسی لڑے تو ہم تیار ہیں، لیکن یہ اداروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی محمد عاصم کھچی کی ملاقات
ملک میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی
اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
پاکستان میں تمام مذاہب کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، اسلام اور سکھ مذہب کا رشتہ بہت مضبوط ہے، وفاقی وزیر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے
-
پاکستان چین کی زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی پیداوار اور ان کی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے.شہبازشریف
-
مہنگائی کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب رہے ہیں
-
وزیراعلیٰ ”مریم کی دستک“ ایپ لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لانچ کردی
-
پی ٹی آئی حکومت سے سیاسی لڑے تو ہم تیار ہیں، لیکن یہ اداروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں
-
شواہد موجود ہیں کہ بھارتی ایجنسی’ را‘ پی ٹی آئی کے بیانیئے کی ٹرولنگ کررہی ہے
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ علاج معالجے کی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا کلرکہار ٹراما سنٹر ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
-
چمن میں 6 ماہ سے دھرنا جاری ہے، تجارت کی بندش نے قبائلیوں کی شہ رگ توڑ دی، اسد قیصر
-
سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کیلئے ڈیڈ لائن پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز،5 لاکھ کاشتکارمستفید ہونگے ‘مریم نواز
-
کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،یوسف رضا گیلانی