قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی

جمعہ 17 مئی 2024 13:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بعض قراردادوں کی منظوری دی گئی۔ بعد ازاں سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کے صدارتی احکامات پڑھ کر سنائے۔\932

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں