معروف ادیب مظہر کلیم کی برسی 26 مئی کو منائی جائے گی
اتوار 19 مئی 2024 16:40
(جاری ہے)
چھن چھنگلو، انگلو بانگلو، چلوسک ملوسک، ان کے ایسے کردار تھے جنہوں نے بچوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔مظہر کلیم نے نہ صرف چھ سو سے زائد ناول لکھے بلکہ وہ ریڈیوپاکستان ملتان کے معروف تفریحی و اصلاحی پروگرام ’’جمہوردی آواز‘‘ کے بھی میزبان رہے۔
وہ ادیب اور ناول نگار ہونے کے ساتھ ایک ماہرقانون بھی تھے۔ انہوں نے اردوادب میں ایم اے اور بعدازاں ایل ایل بی کیا۔ وہ ڈسٹرکٹ بار ملتان کے سینئر نائب صدر رہے۔ مظہر کلیم 26 مئی 2018 کو انتقال کر گئے۔ ان کی وفات سے نہ صرف ناول نگاری کا درخشاں باب بند ہوگیا بلکہ بچوں کے ادب کی دنیا میں پیدا ہونے والا خلا بھی مدتوں پر نہ ہو سکے گا۔ ان کی برسی کے موقع پر علمی و ادبی اور قانونی حلقوں کے زیر انتظام مختلف تقریبات میں انکی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی نے نیشنل ہائی ویزاتھارٹی ترمیمی بل 2024کی منظوری دیدی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کلر کہار کے قریب ٹریفک کے المناک حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار ..
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا ایوان سے واک آئوٹ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، معیشت کی شرح نمو کے اہداف ، میکرو اکنامک ..
روبینہ خالد کا بچل شاہ، سکھر اور بابرلو خیرپور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ادائیگی کیمپوں کا دورہ
قومی اسمبلی نے پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ ترمیمی بل کی منظوری دیدی
ایوان بالا کا اجلاس (آج) منگل کی شام پانچ بجے تک ملتوی
ملک آگے بڑھ رہا ہے، مہنگائی 39 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد پر آ گئی ہے، سٹاک مارکیٹ میں بہتری آئی ہے، عرفان ..
قومی اسمبلی نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی بل 2024کی منظوری دیدی
ملک میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے مختلف اقدامات کئے گئے ہیں، زرعی شعبہ کی ترقی کے لئے ..
ہمیں اپنی ٹیم میں سیدہ آمنہ بتول کیشامل ہونے پر بڑی خوشی ہوئی ہے، رانا مشہود احمد خان
حکومت صوبہ بلوچستان میں نئی ریلوے لائن بچھانے اور ضروری بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لئے خصوصی فنڈز مختص ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے عمرایوب کے ساتھ پولیس گردی کے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
امریکہ، پاکستان کا اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بہتری کے لیے بین الاقوامی اجلاس
-
عمر ایوب کے ساتھ سرگودھا میں پولیس گردی ہوئی، پنجاب میں کیا مارشل لاء نافذ ہے؟
-
نوازشریف کی نریندر مودی کو تیسری باروزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
-
وزارت منصوبہ بندی نے آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کے ہدف کی منظوری دے دی
-
زرعی اراضی کا غیرضروری کمرشل استعمال ریگولرائز کرنے کی تجاویز پرغور
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
-
مولانا فضل الرحمن سے قبائلی مشاورتی جرگے کی ملاقات ، اپر جنوبی وزیرستان میں مختلف آپریشنوں کی نقصانات کا معاوضہ نہ ملنے پر گفتگو
-
مہنگائی کم، روپیہ مستحکم ہوا، دشمنوں کو امن وترقی ہضم نہیں ہو رہی،دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے ، عطا تارڑ
-
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی صورت میں چینی ،گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کا امکان