ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچری
شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر افسران کو احکا ما ت جا ری ،درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں کارروائی کرکے رپو رٹ کر نے کی ہدایت
بدھ 22 مئی 2024 23:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ایس ایس پی آ پر یشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے، ایس ایس پی آ پر یشنز نے کہا کہ ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ہم شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے ساتھ ان کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے تمام تر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں،رشوت یا بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی، شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں، انہوں نے مزید کہا کہ کھلی کچہری کے انعقاد سے خود احتسابی کو بھی یقینی بنایا جاسکے گا، شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیح ہے،ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں، تمام درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے،شہریوں کی جان، مال اور عزت نفس کا تحفظ مقدم ہے۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کرکٹر حارث رئوف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کرکٹر حارث رئوف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت
![وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے گورنرز، وزرائے اعلٰی، آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور وزیراعظم سے ٹیلی فونک ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے گورنرز، وزرائے اعلٰی، آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور وزیراعظم سے ٹیلی فونک ..
![اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
![وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاءاللہ تارڑ کا سینئر صحافی ریحان شیخ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاءاللہ تارڑ کا سینئر صحافی ریحان شیخ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
![دن رات محنت سے پاکستان کو دنیا میں اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے، وزیر اعظم کی سیاسی رہنمائوں سے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
دن رات محنت سے پاکستان کو دنیا میں اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے، وزیر اعظم کی سیاسی رہنمائوں سے ..
![وزیراعظم محمد شہباز شریف کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الاضحٰی کی مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الاضحٰی کی مبارکباد
![وزیراعظم کا قازخستان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد دی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم کا قازخستان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد دی
![وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کے کویتی ہم منصب شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کے درمیان ٹیلی فونک ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کے کویتی ہم منصب شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کے درمیان ٹیلی فونک ..
![وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد ..
![نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کا جاگراں۔2 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ ،تعمیر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کا جاگراں۔2 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ ،تعمیر ..
![راولپنڈی ، اسلام آباد میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے عید الاضحیٰ فرائض کی انجام دہی میں گزاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
راولپنڈی ، اسلام آباد میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے عید الاضحیٰ فرائض کی انجام دہی میں گزاری
![قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_1947b_1708017874.jpg._1)
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب
-
وعدے کے مطابق حکومتی اخراجات میں کمی لائی جائےگی،راناثناءاللہ
-
لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، بہن بھائی جاں بحق
-
بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، میری دلیری ختم گئی ہے،شیر افضل مروت
-
عید کے دنوں میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر
-
ملک کو 3 فئیر اینڈ فری الیکشن دے دیا جائے تو سارا نظام ٹھیک ہو جائے گا،شاہد خاقان عباسی
-
حکمران سمجھ جائیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے، علی امین گنڈا پور
-
خیبرپختونخواہ کے رکن اسمبلی فضل الٰہی نے ایک بار پھر رحمان بابا گرڈ سٹیشن میں گھس کر زبردستی بجلی آن کردی
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات سمیت خیبر پختونخوا ہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے