مومل شیخ کا ڈیزائنر فرح طالب عزیز کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ

بدھ 12 اگست 2020 09:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اداکارہ مومل شیخ نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ فوٹو شوٹ ڈیزائنر فرح طالب عزیز کی نئی کلیکشن کے لیے کروایا ہے ،فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میںمومل نے گلابی اور جامنی رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ مومل شیخ ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں