اوستہ محمد، نصیر آباد ڈویژن میں قبائلی جھگڑوں نے ناسور کی شکل اختیار کر چکا ہے

ہفتہ 18 مئی 2024 21:15

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2024ء) نصیر آباد ڈویژن میں قبائلی جھگڑوں نے ناسور کی شکل اختیار کر چکا ہے مختلف قبائل کے ایک دوسرے سے آپس میں خونی جھگڑے چل رہے ہہں کوئی قبیلہ یا قوم جھگڑے سے نالا نہیں ہے۔ سرکار کی طرف سے کوئی خاطر خواہ اقدام یا گرفتاری نہیں۔اور نہ ہی سردار یا نواب سنسیر نہیں کہ جھگڑے ختم ہوں حکومت نوٹس لے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نصیر آباد ڈویژن میں قبائیلی جھگڑوں نے ناسور کہ شکل اختیار کر لی ہے کوئی قوم قائلی جھگڑوں سے بچے ہوئے نہیں ہیں ائے روز جھگڑے ہوتے ہیں قتل ہو رہے ہیں لیکن انتظامیہ کہ طرف سے کوئی گرفتاری وغیرہ نہیں ہورہی ہے اور نا ہی مزید نقصان کے روک تھام کے لیے کوئی کاروائی ہے جبکہ نہ کوائی سردار یا نواب ان جھگڑوں کے تصفے کے لیے کوئی اقدام کرتے نظر آتے ہیں موجودہ حکومت کو چاہیے کہ ان قبائیلی جھگڑوں کے حل کے لیے اقدام کریں یہ اب ناسور کی شکل اختیار کر چکا ہے ۔مزید جانیں ضائع نہ ہوں۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں