خانیوال،گھریلو جھگڑے سے تنگ آ کر میاں بیوی نے تیزاب پی لیا

ہفتہ 21 ستمبر 2019 15:46

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2019ء) خانیوال کے گاؤں 40 دس آر میں گھریلو جھگڑے سے تنگ آ کرسجاد احمد اور اس کی بیوی شازیہ نے تیزاب پی لیا، جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم بر وقت پہنچ گئی اور دونوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں