خانیوال، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تین افرادزخمی

بدھ 12 دسمبر 2018 22:53

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) نواحی علاقہ میاں چنوںنزد ٹول پلازہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار ذوالفقار شدید زخمی، جبکہ نواحی چک نمبر 123 پندرہ ایل پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کر کے خاور ولد غلام محمد، سائرہ بی بی دختر ظفر اقبال کو زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ پو لیس تھا نہ میا ں چنوںمقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں