پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن کل بدھ کو منایا جائے گا

منگل 14 مئی 2024 22:10

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن15مئی بدھ کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدعوام میں خاندانوں کی اہمیت،خاندانی زندگی کے متعلق شعور و آگہی اور اس کی ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔

(جاری ہے)

خاندانوں کے عالمی دن کے حوالے سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مشترکہ خاندانی نظام کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں