برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 20 جنوری 2021 12:04

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت233روپے،زندہ برائلرمرغی کی قیمت161روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں