برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

پیر 15 اکتوبر 2018 13:59

برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 215روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 148روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 112روپے فی درجن فروخت ہوئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں