سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ

پیر اکتوبر 19:29

سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2020ء) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 700 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 6 ہزار 58 روپے فی تولہ کی سطح پر رہی۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments