100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی

پیر 13 مئی 2024 17:46

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( بدھ) کو ہو گی۔

(جاری ہے)

100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں