برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی

منگل 14 مئی 2024 22:42

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) شہر لاہور کی اوپن مارکیٹ میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی کر دی گئی۔ اس کمی کے ساتھ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت399 روپے فی کلو ہو گئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 259 فی درجن تک پہنچ گئی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں