برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو کمی

ہفتہ 18 مئی 2024 15:50

برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 20روپے کمی سے 438روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 14روپے کمی سی302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی262روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں