پھلوں کی قیمتیں

جمعہ 25 نومبر 2016 17:42

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کی جاری کردہ قیمتیںاس طرح رہیں، سیب کالا کلو پہاڑی 110 سے 114 روپے اور سیب کالا کلو میدانی67 سے 70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 48 سے 50 روپے فی درجن ، امرود 38 سے 40 روپے فی کلو، انگورٹافی140 روپے سی146 روپے ، کھجور135سے 140 روپے اورانارقندھاری140 سی146 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں