بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 2020 کا آغاز

ہفتہ 22 فروری 2020 21:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام لاہور میں شرکت کے سالانہ امتحانات 2020 کا آغاز کردیا ہے۔ جس میں لاہور سے 5 لاکھ امیدوار ان امتحانات میں شرکت کر رہے ہیں جبکہ اس سلسلے میں شہر بھر میں 686 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ جن کے اندر اور باہر دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں