مچھروں کی مدد سے اب ڈرون بنیں گے
بغیر آوازکیے ڈرون دشمن کے سر پرپہنچ جائیں گے
سجاد قادر بدھ 20 نومبر 2019 06:24
(جاری ہے)
اسے سمجھ کر ہمیں دو فوائد حاصل ہوسکتے ہیں اول یہ کہ مچھروں کی آواز میں کسی طرح خلل ڈال کر ان کی نسل خیزی کو روکا جاسکتا ہے اور دوم اسی اصول پر ڈرون اور چھوٹے طیارے بنائے جاسکتے ہیں جو اتنے خاموش ہوں گے کہ دشمن کے سر پر پہنچ جائیں اور اسے خبر نہ ہو۔
اس کے لیے ماہرین نے مچھر کے پروں کی باد حرکیات (ایئروڈائنامکس) کا بطورِ خاص مشاہدہ کیاہے اور اسے ایک تحقیقی جرنل میں شائع کرایا ہے۔ یہ تجربات جان ہاپکنز اور یونیورسٹی آف وائٹنگ اسکول آف انجینیئرنگ کے پروفیسر رجت مٹل نے انجام دیئے ہیں۔ماہرین کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مچھروں کے پروں کی جنبش بطورِ خاص آواز پیدا کرتی ہے جس سے وہ رابطے بھی کرتے ہیں۔ اس عمل کو سمجھ کر بہتر اور خاموش ڈرون یا اڑنے والے مشینی کیڑے بنائے جاسکتے ہیں۔ دوسری جانب رجت کہتے ہیں کہ آواز اور کیڑوں کے ملاپ کو سمجھ کر ہم حیاتیاتی طور پر مچھروں کی افزائش بھی روک سکتے ہیں۔ مثلاً کوئی ایسا طریقہ بنایا جائے جو نر مچھر کے پروں کی آواز کو مادہ مچھر تک جانے سے روک سکے یا اس عمل کو کینسل کرسکے۔تاہم یہ تحقیق اپنے ابتدائی مراحل میں جس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔مگر ماہرین اس حوالے سے پرامید ہیں کہ بہت جلد وہ اس تحقیق کو مزید نکھارتے ہوئے کسی منطقی انجام تک پہنچ جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ، سموگ تدارک کیس میں دائر درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 مئی سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ترجمان پی ..
بجلی، گیس کے بلوں میں ناروا ٹیکسز سے عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے‘ضیاء الدین انصاری
شافع حسین کا گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کا دورہ، صنعتکاروں اور تاجروں کے مسائل پر بات ..
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی ..
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی‘مریم نواز
دینی مدارس کوعصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،ڈاکٹر طاہرر ضا بخاری
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری
پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت