آپ اطمینان سے مریں،آپ کو عزت سے دفنائیں گے
کفن دفن سے لے کر قبراور رسومات تک ادا کرنے والی کمپنی کا اعلان
سجاد قادر جمعہ 23 اکتوبر 2020 06:09
(جاری ہے)
کمپنی کے شریک بانی احمد جاب اللہ نے بتایا کہ انہیں جنازوں کے انتظامات کے لیے کمپنی بنانے کا خیال 2005 میں اس وقت آیا جب ایک دوست کے والد انتقال کر گئے اور فوتیدگی کے بعد انہیں اور ان کے خاندان کو میت کو غسل دینے اور دیگر امور کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
احمد جاب اللہ کا مزید کہنا تھاکہ انہوں اپنے چند دوستوں کے ساتھ مل کر یہ کمپنی قائم کی، اورپیشہ وارانہ بنیادوںپر میتوں کی آخری رسومات کے انتظامات سنبھالے۔ان کا کہنا تھا ہم جنازوں کو غسل دینے اور کفن دفن کے علاوہ فوت ہونے والے شخص کے ایصال ثواب کے لیے دیے جانے والے صدقات و خیرات کو مستحق لوگوں تک پہنچانے کی ذمہ داری بھی انجام دیتے ہیں۔ مصری کمپنی کے شریک بانی نے بتایا کہ ان کی کمپنی اب تک 340 مُردوں کی تدفین کے انتظامات میں ان کے لواحقین کی مدد کر چکی ہے اور مصر کے 10 مختلف اسپتالوں سے ان کے معاہدے بھی ہو چکے ہیں۔کفن دفن سے متعلق بنی اس کمپنی کے حوالے سے عوام کا ردعمل بھی ملا جلا ہے۔مگر کافی حد تک لوگ ان سے رابطہ کر رہے ہیں خاص طور پر لاوارث لاشوں کو دفنانے کے لیے چیرٹی والے ادارے یا پھر مخیر حضرات انہی سے مدد لیتے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے