صائمہ خان ، نادیہ علی راولپنڈی میںاسٹیج ڈرامہ کرنے میں مصروف

اتوار 24 اکتوبر 2021 11:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) اداکارہ صائمہ خان اور نادیہ علی راولپنڈی میں اسٹیج ڈرامہ کرنے میںمصروف ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نادیہ علی اورصائمہ خان راولپنڈی کے ریالٹو تھیٹرمیں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ’’لو میرج ‘‘ میں پرفارم کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

دونوںاداکارائوںکی شانداررقص پرفارمنس کو ڈرامہ شائقین کی جانب سے بیحد سراہاجارہاہے ۔ صائمہ خان اورنادیہ علی پہلی مرتبہ راولپنڈی کے ریالٹو تھیٹر میںاکٹھے پرفارم کر رہی ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں