لاہور پریس کلب میں الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال سے معزز ممبران اور انکی فیملیز کیلئے فری آئی کیمپ کا اہتمام
کیمپ میں آنے والے مریضوں کی آنکھوں کی کمزوری ، آنکھوں کا بھینگاپن ، سفید موتیا ، کارنیا سمیت دیگربیماریوں کا معائنہ کیاگیا
میاں محمد ندیم اتوار 19 مئی 2024 15:46
(جاری ہے)
میڈیکل آئی کیمپ میں شرکت کرنے والے مریضوں کو ڈاکٹرزکی ایڈوائس کے مطابق موقع پرمفت عینکیں اور ادویات فراہم کی گئیں جبکہ بہت سے سیریس مریضوںکو مستقل علاج کے لئے الاحسان ہسپتال آنے کی ہدایت کی گئی جہاں جدید ٹیکنالوجی فیکو آپریشن کے ذریعے فولڈ ایبل لینز ڈالے جائیں گے. میڈیکل آئی کیمپ میںصحافیوں اور انکی فیملیزکی بڑی تعداد نے شرکت کی اورمیڈیکل آئی کیمپ کے کامیاب انعقاد پر گورننگ باڈی کے اقدام کو سراہا الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال میں ممبران اور ان کے اہلخانہ کے علاج کے لئے لاہورپریس کلب کے ساتھ معاہدے پر بھی دستخط ہوئے. لاہورپریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے صدر ثناءاللہ خان کاکڑ نے معاہدے پر دستخط کئے جس کے مطابق ممبران اور ان کے اہلخانہ کو علاج کی مفت سہولیات مہیا کی جائیں گی . لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری نے کہاکہ منتخب گورننگ باڈی ممبران اور ان کے اہلخانہ کی خدمات کے جذبہ سے سرشارہے اور ہم اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایسے پروگرامز ترتیب دے رہے ہیں جس سے ممبران اور ان کی فیملیز زیادہ سے زیادہ مستفید ہوسکیں. صدر ارشد انصاری اور سیکرٹری زاہدعابد نے پریس کلب کی جانب سے میڈیکل آئی کیمپ کے انعقاد پرنائب صدر امجد عثمانی اور سینئر کونسل ممبر محمد عبداللہ کی کاوش کو سراہتے ہوئے کیمپ میں شرکت کرنے والے ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل سٹاف کا شکریہ ادا کیااور انہیں کلب کی جانب سے یادگاری شیلڈز اور پھول پیش کئے.
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
برائلرگوشت کی قیمت میں 46 روپے اضافہ
پی آر اے کاریسٹورنٹس میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کا فیصلہ
ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 120 ارب کے فنڈز ریلیز کرنے کا فیصلہ
پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان
پنجاب میں گرمی کی شدید لہر جاری،رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیشگوئی
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جسٹس شاہد بلال حسن کی سپریم کورٹ میں نامزدگی، زیرسماعت کیسز غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
سپریم کورٹ میں نامزد گی،جسٹس شاہد بلال حسن کی عدالت میں زیر سماعت کیس غیر معینہ مدت کے ملتوی
عمران خان پر سنگین مقدمات درج کرنے کامعاملہ،عدالت کا حکومت سے جواب طلب
وزیراعظم شہبازشریف کی کیپٹن فراز الیاس شہید کی نماز جنازہ میں شرکت، میت کو کندھا دیا، شہید کے گائوں ..
ڈی پی او سیالکوٹ کی کرائم میٹنگ ،کارکردگی کا جائزہ لیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 46 روپے اضافہ
-
پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان
-
سیاحت کے فروغ کی پالیس تمام فریقوں کی مشاورت سے تشکیل دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
-
الزام ہے کہ ریاستی اداروں کی وجہ سے مجھ پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا، انوارالحق کاکڑ
-
فیصل آباد اورکراچی کے درمیان 7 ماہ بعد فضائی رابطہ بحال
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے حج سے قبل فلائٹ آپریشنز کی کامیابی کو سراہا
-
ہمارے بہادرسکیورٹی افسروں و اہلکاروں اور شہریوں کی قربانیاں ہم پر قرض ہیں ،وزیراعظم شہباز شریف
-
سیاست سے کنارہ کشی نہیں کی، شیخ رشید
-
عمران خان پر سنگین مقدمات درج کرنے کامعاملہ،عدالت کا حکومت سے جواب طلب
-
گندم چوری کا الزام مجھ پر ثابت ہوا تو میں حاضر ہوں،انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم شہبازشریف کی کیپٹن فراز الیاس شہید کی نماز جنازہ میں شرکت، میت کو کندھا دیا، شہید کے گائوں کو ماڈل ویلج بنانے کا اعلان