ویٹرنری یونیورسٹی میںطو یل مد تی ما حو لیاتی تحقیق کے مو ضو ع پر مشا ورتی اجلاس
، ما ہرین نے مو سمیا تی تبد یلیوں حیا تیاتی نظام میں تنو ع،ما حو لیا تی و معا شرتی مسا ئل سے متعلق مختلف پہلو ئو ں پرروشنی ڈالی
پیر 16 اپریل 2018 18:42
(جاری ہے)
اس مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ پاکستان میں لا ئیو سٹا ک سیکٹر کو مو سمی تبد یلیوں سے متعلق سیلاب اور خشک سالی جیسے متعدد مسا ئل درپیش ہیں جو کہ لائیوسٹاک سیکٹر کی تر قی کی راہ میں حائل ہیں اور ہماری دیہی آ بادی کا ذریعہ معاش زیادہ تر لائیو سٹاک سیکٹر کی تر قی پر ہی منحصر ہے لہذا غریب مویشی پا ل حضرات اور ملکی معیشت کو بہتر بنا نے اور ملک میں دودھ اور گوشت کی پیداوار کو بڑ ھا نے کے لیئے لائیو سٹاک سیکٹر انتہائی اہمیت کا حامل ہے نیزجدید تحقیقی طریقہ کار کو اپنا کر نا صرف ما حولیاتی مسا ئل کوحل کیا جا سکتا ہے بلکہ مختلف شعبو ں سے منسلک ما ہرین کے تجربات و علم سے فائدہ ا ٹھانے کے لئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد بھی انتہا ئی سود مندہے ۔
قبل ازیںیونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف ما ئیکرو با ئیو لو جی نے انسٹی ٹیو شنل با ئیو سیفٹی کمیٹی اور پاکستان با ئیو لو جیکل سیفٹی ایسو سی ایشن کے با ہمی اشتراک سے با ئیو سیفٹی افسران کی دو روز سے جاری ڈیپا رٹمنٹل با ئیو سیفٹی آفیسرز ورکشاپ کی اختتا می تقریب کا انعقاد کیا جس کی صدارت ویٹر نری یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کی اور شر کا میں سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کیئے جبکہ فیکلٹی ممبران اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی کثیر تعداد اس مو قع پر موجود تھی ۔دوروزہ ورکشاپ میںبا ئیو سیفٹی اینڈ با ئیو سیکیورٹی کا جائزہ،دستا نے اتا رنے کے طریقہ کار،ٹیکہ کی چوٹ /زخم نیز گرا نے اور ضا ئع کر نے کی مینجمنٹ سے متعلقہ مختلف مو ضوعات زیر بحث لا ئے گئے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے