ضلعی انتظامیہ لاہورنے شہرکی ہر فروٹ و سبزی منڈی کیلئے پرائس فکسیشن کمیٹی کی نامزدگی کر دی
منگل 16 اکتوبر 2018 17:15
(جاری ہے)
ریٹ کے تعین کے بعد کمیٹی اراکین اپنے دستخطوں سے ریٹ لسٹ جاری کریں گے اورتھو ک و پر چون دونوں ریٹس کو جاری کیا جائے گا۔مقررہ ریٹ سے زیادہ پھلوں و سبزیوں کی فروخت پر متعلقہ آڑھتی یا کمیشن ایجنٹ کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے تحریری احکامات جاری کر دئیے ہیں۔علاوہ ازیں ڈی سی لاہور نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں موجود منڈیوںکا دورہ کریںاور نیلامی کے عمل کی نگرانی کریں اور مارکیٹ کمیٹی کے سٹاف کے کام کا جائزہ لیں۔بعد ازاں اے سی شالیمار نے سنگھ پورہ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا۔انہوں نے وہاں پر پھلوں اور سبزیوں کے نیلامی کے عمل کی نگرانی کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ، گندم میں مبینہ کرپشن پر جوڈیشل انکوائری کیلئے کیس کی فائل چیف جسٹس کوبھیج دی
لاہور، صوبہ بھرمیں 1332ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق،1426زخمی
روٹی و نان کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ترجمان
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
جنرل ہسپتال میں عالمی یوم دمہ کی مناسبت سے "بہتر سانس بہترین زندگی " کے سلوگن پر آگاہی واک کا انعقاد
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
لاہور میں سول عدالتوں کی منتقلی اور مقدمات کے خلاف وکلا کی احتجاجی ریلی
لاہور بورڈ ، ہائر سیکنڈری پارٹ ون اصل امیدوار کی جگہ امتحان دینے والا جعلی امیدوار پکڑا گیا
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے لیو ان کیشمینٹ بحال نہ کرنے پر 15مئی سے احتجاج کی کال دیدی
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
نو مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ بھی معافی مانگے.ڈاکٹرعارف علوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار