ضلعی انتظامیہ کا انسداد تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

بدھ 19 دسمبر 2018 18:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کا انسداد تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ نے ہربنس پورہ میں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 20کلو میٹر ایریا میں مختلف مقامات پرقائم غیر قانونی پختہ تجاوزات کو مسمار کر دیا ہے۔واگزار کروائی گئی سرکاری زمین کی مالیت200ملین روپے ہے ۔آپریشن کی نگرانی اے شالیمار نے کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں