لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 18 اپریل 2019 16:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر175 اور برائلر گوشت265 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن78روپے میںفروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں